tag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post1241216455274483930..comments2023-05-20T12:55:32.175+05:00Comments on دل مضطرب: السفر وسیلۃ الظفردل مضطربhttp://www.blogger.com/profile/14498744684376299906noreply@blogger.comBlogger16125tag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-74244057933326805522014-03-18T21:26:06.830+05:002014-03-18T21:26:06.830+05:00@انکل ٹام بہت شکریہ جی :)
جی بلال ٹریولز کافی بہتر...@انکل ٹام بہت شکریہ جی :)
جی بلال ٹریولز کافی بہتر ہے تقریباً ڈائیوو جیسی سروس دیتے ہیں اور نسبتاً سستے بھی ہیں
@سلیم صاحب بہت شکریہ جی آپ حوصلہ افزائی فرماتے رہا کریں :)
دوسری بار ترغیب کی وجہ بھی عرصے بعد لکھنا ہی ہے جی وہ کیا ہے نا نیا تو کچھ لکھا نہیں پچھلا ہی بار بار پڑھا دو :)
@کوثر بیگ صاحبہ بلاگ پر تشریف لانے اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
اللہ آپکو خوش رکھے اور دل مضطربhttps://www.blogger.com/profile/03861745455921644386noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-51584650895221701702014-03-18T19:11:43.442+05:002014-03-18T19:11:43.442+05:00@رضی اللہ بہت شکریہ جناب
بالکل جی ریل گاڑی میں بھی...@رضی اللہ بہت شکریہ جناب
بالکل جی ریل گاڑی میں بھی بہت دفع جھولنے کا موقع ملا ہے کوشش کروں گا کہ آپکے حکم کی تعمیل ہو :)دل مضطربhttps://www.blogger.com/profile/03861745455921644386noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-25723876917015571142014-03-18T19:09:57.057+05:002014-03-18T19:09:57.057+05:00@علی بھائی بہت بہت شکریہ
یہ میرے لیے بڑے اعزاز کی ...@علی بھائی بہت بہت شکریہ
یہ میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے ^_^
دل مضطربhttps://www.blogger.com/profile/03861745455921644386noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-65083823048924268362014-03-18T18:12:27.583+05:002014-03-18T18:12:27.583+05:00بھائی جی اگر کبھی ریل گاڑی چھکا چھک میں بھی جھولیں...بھائی جی اگر کبھی ریل گاڑی چھکا چھک میں بھی جھولیں ہیں تو باتھ روم کے پاس جلتے پیلے بلب اور سرائیکی بچوں پر بھی ایک پوسٹ ہوجائے، خود لکھنے کا ارداہ تھا مگر آپ کی منظر نگاری کمال لگی اب آپ ہی لکھیں اس پر بھیAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/03611781588712341836noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-70342775921443783702014-03-18T12:39:40.199+05:002014-03-18T12:39:40.199+05:00بہت عمدہ
بس اس سے زیادہ کیا تعریف کریں کہ اگر ہم آ...بہت عمدہ
بس اس سے زیادہ کیا تعریف کریں کہ اگر ہم آپ کو اپنا شاگرد نہ سمجھتے تو آپ کو استاد بنا لیتے

علیhttp://www.aili22.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-59294543898990810312014-03-18T09:08:13.086+05:002014-03-18T09:08:13.086+05:00ہاہاہاہا خوب لکها اب میں آپ کے ساته اپنے میاں بچو...ہاہاہاہا خوب لکها اب میں آپ کے ساته اپنے میاں بچوں کا بس کے سفر سے انکار کی وجہہ سمجه سکی انڈیا میں گهومنے پهرنے کا پروگرام بنایا جاتا بس وہ باتوں سے آگے ہی نہیں بڑتا .مجهے تو نت نئی انداز کے لوگ ہر بار ایک نیا تجربہ ایک نرالا ماحول ایک اچهوتا سا تجربہ بہت اچها لگتا ہے .
بہت بہت عمدہ لکها اب یہبس کا سفر ہمارے نصیب میں کہاں اس لئے آپ کا تفضیلی سفر کا حال پڑهکر بہت اچها لکها..کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-46070327931762970892014-03-18T07:27:48.372+05:002014-03-18T07:27:48.372+05:00دوسری بار ترغیب دلائے جانے کی وجہ سے پڑھا ہے اور ب...دوسری بار ترغیب دلائے جانے کی وجہ سے پڑھا ہے اور بالکل ویسا ہی پہلی بار کی طرح ہنسا ہوں۔
قلم کو زنگ نا لگ جائے اس لیئے موقع ملے تو لکھ دیا کریں۔
شکریہ محمد سلیمhttp://www.hajisahb.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-8629940771826673042014-03-18T07:00:32.213+05:002014-03-18T07:00:32.213+05:00واہ یار مزا آگیا پڑھ کے میں نے بھی پاکستان میں اس...واہ یار مزا آگیا پڑھ کے میں نے بھی پاکستان میں اسی قسم کی بس سے لاہور سے ملتان براستہ بورے والا سفر کیا تھا ، قسمے توبہ کی تھی آئندہ کے لئے ۔ مجھے تو بلال ٹریولز اچھی لگی ہے بہترین بس ہے ان لوگوں کی :ڈ انکل ٹامhttp://www.silent-voice.canoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-24392003247674189532014-02-09T15:34:06.032+05:002014-02-09T15:34:06.032+05:00بہت شکریہ جیبہت شکریہ جیدل مضطربhttps://www.blogger.com/profile/03861745455921644386noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-27857407935517162592014-02-09T12:09:11.332+05:002014-02-09T12:09:11.332+05:00بہت اعلی بہت خوب
سفر کے "مصائب" کی ٹھیک ...بہت اعلی بہت خوب
سفر کے "مصائب" کی ٹھیک ٹھیک نشانہ بندی کی ہے۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://www.yaserjapani.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-14305353232548350662014-02-09T02:44:30.324+05:002014-02-09T02:44:30.324+05:00بس جی یہ ہر پاکستانی کا رکھ ہے اور اب تو حالت یہ ہ...بس جی یہ ہر پاکستانی کا رکھ ہے اور اب تو حالت یہ ہو گئی ہے کہ سفر میں سفّر نہ ہو تو سفر کا مزہ نہیں آتا :)دل مضطربhttps://www.blogger.com/profile/03861745455921644386noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-71543887576877131752014-02-09T01:40:17.414+05:002014-02-09T01:40:17.414+05:00بالکل درست منظر کشی آپ نے اپنی پسوں کی، ہم لوگ کہ...بالکل درست منظر کشی آپ نے اپنی پسوں کی، ہم لوگ کہنے کو اردو میں سفر کرتے ہیں لیکن ہو تا انگریزی والا سفر ہے ۔ میں نے بھی بڑے لمبے لمبے سفر کئے اور سفر سے پہلے میری بھی با،کُل ایسی ہی حالت ہوتی تھی خصوصا جب گھر سے واپس کام پر جانا ہوتا تھا۔ Dohra Haihttps://www.blogger.com/profile/02003635023223140960noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-24791038253007559142014-02-08T20:03:41.826+05:002014-02-08T20:03:41.826+05:00اگر ایسا ہے تو پھر ہمیں بھی آپ سے دلی ہمدردی ہے ;)...اگر ایسا ہے تو پھر ہمیں بھی آپ سے دلی ہمدردی ہے ;)
بلاگ پر تشریف آوری کا شکریہ :)دل مضطربhttps://www.blogger.com/profile/03861745455921644386noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-55294610045948281342014-02-08T19:47:46.095+05:002014-02-08T19:47:46.095+05:00بہت عمدہ تحریر ہے بھئی۔ ہم بھی آپ جیسے ہیں، گھر سے...بہت عمدہ تحریر ہے بھئی۔ ہم بھی آپ جیسے ہیں، گھر سے دور ڈگری کے لئے۔ باکل ہو بہو تجربات کا سامنا ہوتا ہے۔ اور ہمیں بھی باتونی ہمسفر اچھے نہیں لگتے۔
اتنا ہی کافی ہے ورنہ بلاگنگ کے اس سفر میں اپنی کوئی جان پہچان نہ نکل آئے۔
ما شا اللہ آپ اچھا لکھتے ہیں۔اسد حبیبhttps://www.blogger.com/profile/13416553683164906154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-29504593164414721742014-02-08T18:47:22.028+05:002014-02-08T18:47:22.028+05:00بہت شکریہ جناب :)بہت شکریہ جناب :)دل مضطربhttps://www.blogger.com/profile/03861745455921644386noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561885815284603603.post-53397918203983979092014-02-08T18:40:09.220+05:002014-02-08T18:40:09.220+05:00بہت خوب جی زبردست۔
ویسے ہم نے یہ بھی سنا ہے کہ جہا...بہت خوب جی زبردست۔
ویسے ہم نے یہ بھی سنا ہے کہ جہاں سفر وسیلۂ کامرانی ہوتا ہے وہیں پر سفر تکلیف بھی ہوتا ہے۔
بہرحال زبردست انداز میں روداد، مسافروں کی تکالیف اور معاشرے کی بے پروائیاں اور ہٹ دھرمیاں واضح کی ہیں۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو۔ایم بلال ایمhttp://www.mbilalm.com/noreply@blogger.com